11 اگست 2015 - 08:28
تصویری رپورٹ/ تہران میں ڈاکٹروں کی عالمی کانفرنس میں انعامات کی تقسیم

ابنا: تہران میں ڈاکٹروں کی کانفرنس کی اختتامی تقریب میں بعض ڈاکٹروں کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں نفیس انعامات سے نوازا گیا۔